بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈالر کی اونچی اڑان جاری، قیمت میں مزید اضافے کے بعد نئی بلند سطح پر پہنچ گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )  انٹربینک میں ڈالر 12 پیسےمزید مہنگا ہوگیا،تازہ اضافے کے بعد  انٹربینک میں ڈالر 181 روپے 75 پیسےمیں فروخت ہورہا ہےجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر  182.30 کی سطح پر ٹریڈ ہورہاہے۔

ادھر سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی دیکھی گئی اور 100 انڈکس 119 پوائنٹس کی کمی کے بعد 43084 ٌپر ٹریڈ کررہاہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ڈالر مسلسل دباؤ کا شکار رہا، اس دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ چھیاسٹھ پیسے گرگئی تھی۔معاشی ماہرین کا کہنا تھا کہ مارچ کے مہینے میں ادائیگیوں کے باعث یو ایس ڈالر دباو کا شکار رہے گا۔