بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

4 نومبر کو اسلام آباد میں دھرنے کے لیے درخواست انتظامیہ کو جمع کرا دی ،علی اعوان

اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء اورسابق ایم این اے علی اعوان نے کہاکہ 4 نومبر کو اسلام آباد میں دھرنے کے لیے درخواست انتظامیہ کو جمع کروا دی ہے ہمیں قوی امید ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ امپورٹڈ حکومت کے دباؤ میں آئے بغیر ہمیں اس پر امن احتجاج اور دھرنے کی اجازت دے گی