اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف نے ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ اور سینیٹر اعظم سواتی کے گھر چھاپے اور ان پر تشدد پر بحث کے لئے سینٹ کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کروا دی،ریکوزیشن سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی جانب سے جمع کرائی گئی
پاکستان تحریک انصاف نے ارشد شریف کی ٹارگٹ کلنگ اور سینیٹر اعظم سواتی کے گھر چھاپے اور ان پر تشدد پر بحث کے لئے سینٹ کا اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کروا دی
#ArshadSharifShaheed pic.twitter.com/z7kS1xM05r— Malik Saeed Awan (@saeeedawan) October 26, 2022









