بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ن لیگ شعبہ خواتین کی جانب سے مریم نواز کی سالگرہ کی تقریب

لاہور(ممتاز نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز 44برس کی ہوگئیں ،اس موقع پر ن لیگ شعبہ خواتین لاہور کی جانب سے نائب صدر مریم نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیاگیا،تقریب میں اراکین اسمبلی علی پرویز ملک، خواجہ عمران نذیر، کنول لیاقت اور لیگی خواتین کارکنان نے شرکت کی،کارکنوں نے اس موقع پرمریم نواز کی سالگرہ کاکیک کاٹا