بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی لانگ مارچ ،اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے فوری این اوسی جاری کرنے کی تحریک انصاف کی درخواست مستر د کردی

اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کامعاملہ ،اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے فوری این اوسی جاری کرنے کی تحریک انصاف کی درخواست مستر د کردی،ضلعی انتظامیہ نےپی ٹی آئی کونیالیٹر جاری کردیا،انتظامیہ کی طرف سے جاری لیٹر میں کہاگیاکہ پی ٹی آئی نے ماضی میںاین او سی کی خلاف ورزیاں کیں،پی ٹی آئی شق وار انتظامیہ کووضاحت دے،مراسلےمیں کہاگیاکہ 25مئی کوبھی این اوسی دیاگیالیکن اس کی خلاف ورزی کی گئی ،پی ٹی آئی تحریری طور پرانتظامیہ کومطمئن کرے