جدہ(ممتاز نیوز)مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف اورمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کایوم پیدائش منانے کی ن لیگ سعودی عرب کے سیکرٹری جنرل ملک منظور اعوان کی طرف سے گزشتہ روز یہاں تقریب کاانعقاد کیاگیا، رکن قومی اسمبلی صدر گلف ریجن چوہدری احسان الحق باجوہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے ،تقریب میں مسلم لیگ ن سعودی عرب کی متعددتنظیموں کے عہدیداروں کی بڑی تعدادبھی موجود تھی،احسان الحق باجوہ ،ملک منظور اعوان سمیت دیگر عہدیداران نے سالگرہ کاکیک کاٹااس موقع پرنواز شریف اورمریم نواز کی دراز عمر کےلیے دعابھی کی گئی ۔
سالگرہ کی تقریب میں مسلم لیگ ن کے وائس چیرمین رانا عبدالشکور راجپوت ۔ڈپٹی سیکرٹری جنرل رانا طارق محمود ۔سید اجمل شاہ۔ممبر مجلس عاملہ عبدالرحیم ونیس ۔سابقہ صدر جدہ عرفان الحسن سدرہ ۔سوشل میڈیا ھیڈ سائرہ شمس صاحبہ۔ میڈیا ھیڈ احسن مسعود۔ ڈپٹی سوشل میڈیا زوھیب شہزاد کھوکھر۔ڈپٹی میڈیا ھیڈ احتشام سلیم رامے۔چوہدری سہیل گجر۔چوہدری سرور۔ چوہدری حسنین عباس۔چوہدری وقاص وڑائچ۔مرزا عثمان۔عمران غوث۔چوہدری سہیل گجر۔چوہدری سرور۔ چوہدری اسلم چوٹیاں۔چوہدری عرفان چوٹیاں (33فتح)۔چوہدری حسنین عباس۔چوہدری وقاص وڑائچ۔مرزا عثمان۔شاکر حسین۔ ڈاکٹر ذوالقرنین ۔اعظم حسین بھٹی ۔حاجی رمضان۔علی سیٹھ اور دیگر مسلم لیگی ساتھیوں نے کی ۔۔۔اور انہی الفاظ کے ساتھ مجلس برخاست ہوئی ،آخر میں پرتکلف کھانے کا بھی اہتمام تھا اوردیگر مسلم لیگی رہنمائوں اورکارکنوں نے شرکت کی۔










