بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ارشد شریف پر بغاوت کے مقدمات کا سوال، نوازشریف اور مریم نے کوئی جواب نہ دیا

لندن (ممتاز نیوز) مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں محمد نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز جب حسین نواز کے دفتر سے باہر نکلے تو صحافی نے مریم نواز سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ کے دور میں ارشد شریف پر بغاوت اور غداری کے مقدمات درج کئے گئے، انہیں پروٹیکشن کیوں نہ دی گئی” محترمہ مریم نواز اور میاں نواز شریف سے متعدد بار سوال مگر کوئی جواب نہیں دیا اورگاڑی میں بیٹھ گئے۔