بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کا صحافی صدف کی فیملی کیلئے مالی امداد کا اعلان

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے سینئر صحافی مرحومہ صدف کی فیملی کیلئے 25 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کردیا۔
اپنے بیان میں چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ پنجاب حکومت مرحومہ صدف کی فیملی کی مکمل دیکھ بھال کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ حادثے میں صدف کے جاں بحق ہونے کا واقعہ انتہائی دلخراش ہے، المناک واقعہ پر ہر دل دکھی ہے۔

وزیراعظم کا عمران کے کنٹینر کی زد میں آنے والی خاتون رپورٹر کے ورثا کےلئے 50 لاکھ امداد کا اعلان