بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حقیقی آزادی مارچ گوجرانوالہ میں رواں دواں

گوجرانوالہ (ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ ہمارا حقیقی آزادی مارچ گوجرانوالہ میں رواں دواں ہے،ہم ایک انقلاب کی طرف گامزن ہیں کیونکہ لوگ ہماری تعداد میں اضافہ کرتے رہتے ہیں،بدھ کوٹوئٹر پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہاکہحقیقی آزادی کی ہماری کال کی حمایت میں قوم واضح پیغام دے رہی ہے