بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فوادچودھری نے شیرانوالہ باغ میںعمران خان کے والہانہ استقبال کی ویڈیوشیئرکردی 

گوجرانوالہ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسابق وزیراطلاعات فوادچودھری نے شیرانوالہ باغ میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے والہانہ استقبال کی ویڈیوٹویٹر پر شیئر کردی۔انہوں نے ویڈیوشیئر کرتے ہوئے لکھاکہ انشاءاللہ عوام کا یہ سمندر امپورٹڈ حکومت اور اسکے تمام آلہ کاروں کو بہا کر لے جائے گا۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی مارچ پانچواں روز گوندلا والا چوک پر اختتام پذیر ہواہے۔

https://twitter.com/FawadPTIUpdates/status/1587433625980932101?t=kiv8shV7Fmq5sUaItbbeSw&s=08