تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو لاحق سکیورٹی خدشات سے متعلق پہلے ہی آگاہ کر دیا گیا تھا۔
پولیس کی جانب سے عمران خان عمران خان کے چیف سکیورٹی آفیسر کو بھیجے گئے لیٹر کی کاپی منظرعام پر آگئی جس کے مطابق پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو متعدد بار تحریری طور پر تحفظات سے آگاہ کیا تھا۔
خط کے مطابق تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو لاحق سکیورٹی خدشات سے متعلق پولیس نے پہلے ہی آگاہ کر دیا گیا تھا، اور لیٹر میں پولیس نے بلٹ پروف روسٹرم اور شیشہ کو ہر صورت استعمال کرنے کا بار بار کہا۔
پولیس کی جانب سے عمران خان کے چیف سکیورٹی آفیسر کو تحریری طور پر بھی خطرے سے آگاہ کیا گیا تھا۔
لانگ مارچ کو لاحق سکیورٹی خدشات سے متعلق پہلے ہی آگاہ کر دیا تھا، پولیس








