وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے زخمی ہونے کے واقعہ پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اللہ نے جس طرح پرویز الٰہی صاحب کو فوری صحت کاملہ عطا فرمائی دعا ہے اسی طرح عمران خان صاحب کو بھی فوری شفاعطا فرما ۔آمین
اللہ نے جسطرح پرویز الٰہی صاحب کو فوری صحت کاملہ عطا فرمائ دعا ھے اسی طرح عمران خان صاحب کو بھی فوری شفاعطا، فرما ۓ آمین pic.twitter.com/VTeLCAPpN1
— Khawaja M. Asif (@KhawajaMAsif) November 4, 2022








