بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کم ہوکر قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 450 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کا بھاؤ 43 روپے کم ہوکر 112697 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر کم ہوکر 1955 ڈالرز فی اونس ہے۔