بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمر ان کے پیش کردہ تین ناموں کے بغیر مقدمے کااندراج قبول نہیں،فوادچودھری

اسلام آباد(ممتازنیوز)پاکستان تحریک انصاف نے عمر ان خان کی طرف سے پیش کردہ تین ناموں کے بغیر کسی طرح کے بھی مقدمے کے اندراج کو تسلیم کرنے سے انکارکردیا ہے۔پارٹی کے مرکزی رہنما فوادچودھری نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہاکہ تحریک انصاف اپنا مؤقف دے چکی ہے ،اگرایف آئی آر میں شہباز شریف، رانا ثنااللہ کے نام شامل ہیں تو یہ ایف آئی آر قانونی ہے ان ناموں میں کوئی بھی تحریف تحریک انصاف کو قبول نہیں اور ہمارے نزدیک ایف آئی آر کاغذ کا بے وقعت ٹکڑا ہو گی۔