بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈالمیا کے مکین منشّیات فروشی کے خلاف سڑکوں پر آگئے

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈالمیا کے مکین منشّیات فروشی کے خلاف سڑکوں پر آگئے ، اس موقع پربچوں نےپلے کارڈزاٹھا رکھے تھے ، جن پرمیرے ہاتھ میں منشیات نہیں، قلم دو، میں اس قوم کا مستقبل ہوں، مُجھے بچاؤ، منشّیات فروشوں کوبھگاؤکے نعرے درج تھے ، واضح رہے کہ ڈالمیا کے مکین نوجوانوں کے مستقبل کیلئے منشیات کیخلاف بھرپور تحریک چلا رہے ہیں، تاکہ اس ناسور کا خاتمہ کیا جاسکے۔