بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سی ایس ایس امتحان کا نتیجہ رواں ماہ کے آخری ہفتے میں آنے کا امکان

اسلام آباد: سی ایس ایس امتحان 2022کے نتائج کی تیاری حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہے، فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے ذرائع کے مطابق رواں ماہ نومبر کے اختتامی ہفتے میں نتائج جاری کئے جائیں گے، کامیاب امیدوار گریڈ 17میں بطور گزیٹڈ افسر بھرتی ہونے کے اہل ہوں گے، امتحان کیلئے15ہزار سے زائد امیدواروں نے اپلائی کیا تھا۔