لندن: وزیراعظم شہباز شریف نےٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف انگلینڈ کی اس فتح پر اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ’اس اتوار کو 152/0 بمقابلہ 170/0 ہوگا۔‘
اس ٹوئٹ میں دراصل وزیراعظم شہباز شریف کا اشارہ بھارت کی 10 وکٹوں سے شکست کی طرف ہے۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2021 میں پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی اور 152رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کیا تھا۔
انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کی بدترین شسکت پر وزیراعظم شہباز شریف کی ٹوئٹ








