بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کابینہ نے طاہر حسن کی بطور ڈی جی ریڈیو پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے طاہر حسن کو ڈائریکٹرجنرل (ڈی جی) ریڈیو پاکستان تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ذرائع وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لے لی گئی، طاہر حسن کو 3 سال کیلئے ڈیپوٹیشن پر ڈی جی ریڈیو پاکستان تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ۔