اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مرزا شہزاد اکبر نے دعویٰ کیا ہے کہلندن میں ڈیلی میل ہتک عزت کیس میں ہائی کورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف کی التوا کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے قابل قبول تردید داخل کرنے اور سماعت کی لاگت عائد کرنے کا حکم دیا ہے۔
ڈیلی میل ہتک عزت کیس، شہباز شریف کی التوا درخواست مسترد، شہزاد اکبر








