اسلام آباد: اوگرا نے نومبر کے لیے درآمدی آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔
نجی نیوز کے مطابق اوگرا نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق نومبر میں سوئی ناردرن سسٹم کے لیے آر ایل این جی کی فی یونٹ قیمت ترسیل میں 31925 0.ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی کی گئی ہے اسی طرح سوئی سدرن سسٹم پر آر ایل این جی کی قیمت ترسیل میں0.32974 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی کمی کردی گئی ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر آر ایل این جی کی نئی قیمت ترسیل 13.3888 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کردی گئی جب کہ قیمت تقسیم 14.4387 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔
سوئی سدرن سسٹم پر آر ایل این جی کی نئی قیمت 13.









