پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنما میجر(ر)خرم حمید خان روکھڑی کی پارٹی بنیادی رکنیت ختم کردی ۔
خرم حمید روکھڑی کی بنیادی رکنیت پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر ختم کی گئی ،خرم حمیدروکھڑی نے پارٹی اجازت کے بغیر میڈیا پر پی ٹی آئی کے موقف کے خلاف بات کی ،ضلعی صدر پی ٹی آئی میانوالی سلیم گل خان نے بنیادی رکنیت ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
یہ میجر ریٹارئرڈ خرم حمید کون ؟‘ پی ٹی آئی رہنماؤں کا پہچاننے سے انکار










