بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بٹ کوائن جیسی کرپٹو کرنسیاں کریش ہونے کا اندیشہ ہے، جے پی مورگن

کراچی (نیوز ڈیسک) معروف امریکی مالیاتی ادارے جے پی مورگن نے خبردار کیا ہے کہ کرپٹو کرنسی کے مرکز ’’ایف ایکس ٹی‘‘ کی مالی مشکلات کی وجہ سے خدشہ ہے کہ کرپٹو کمپنیوں کو شدید نقصانات اٹھانا پڑیں گے جس سے کرپٹو کرنسیوں کی قیمتیں انتہائی حد تک گرنے کا اندیشہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، جے پی مورگن کے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ صرف بٹ کوائن کی بات کی جائے تو اس کی قیمت میں 25؍ فیصد تک کمی کا امکان ہے۔