بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکہ ، 5افراد جاں بحق، متعدد زخمی

استنبول: ترکیہ کے شہر استنبول میں دھماکہ ہوا ہے ، دھماکہ مبینہ طور پر خود کش تھا، جس سے کم ازکم 5افراد جاں اور 36زخمی ہوگئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے شہر استنبول کےتقسیم سکوائر کے علاقے میں دھماکہ ہوا۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔