فیصل آباد(نیوز ڈیسک) ضلع کونسل چوک میں منعقدہ جلسہ میں عمران خان کے ویڈیو لنک خطاب کے دوان پنڈال میں کرسی کھینچنے پر کارکنوں کے دو گروپوں کے مابین جھگڑا ہو گیا جو طول پکڑ گیا اور فریقین نے ایک دوسرے پر مکے، ڈنڈے اور کرسیاں برسا دیں ،دو افراد معمولی زخمی ہو گئے، حملہ آور کارکن فرار ہو گئے۔
https://twitter.com/RabNBaloch/status/1592028628132704256









