بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

الیکشن کمیشن نے نئے عام انتخابات کیلئے 47 ارب 41 کروڑ روپے سے زیادہ کے فنڈز مانگ لیے

اسلام آباد(ممتاز نیوز )حکومت کا الیکشن موڈ میں جانے کا فیصلہ؟ الیکشن کمیشن نے نئے عام انتخابات کیلئے 47 ارب 41 کروڑ روپے سے زیادہ کے فنڈز مانگ لیئے،پیرکوصحافی شکیل احمد نے اپنی ٹوئٹ میں دعویٰ کیاکہ الیکشن کمیشن نے نئے عام انتخابات کیلئے 47 ارب 41 کروڑ روپے سے زیادہ کے فنڈز مانگ لیئے، ای سی سی سے کسان پیکیج اور وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر اسکیم کی بھی منظوری لی جائے گی