کراچی : انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 221.75 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 227.75 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔









