پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ جن کو میں نے رندا پھیرنے کی بات کی تھی انہوں نے مجھے ہی رندا پھیر دیا۔یہ بات انہوں نے پنجاب میں کہے ۔ تفصیلات کے مطابق احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شہبازگل نے کہا کہ جن کو میں نے رندا پھیرنے کی بات کی تھی انہوں نے مجھے ہی رندا پھیر دیا۔
شہباز گِل صاحب انجوائے کرتے ہوئے بتا رہے ہیں کہ جن کو رندا پھیرنے کی میں نے بات کی تھی انہوں نے مجھے رندا پھیر دیا pic.twitter.com/LdLAZsSQ2e
— Ehtsham Kiani (@ehtshamkiani) November 15, 2022









