سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے دھرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی۔
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ جے یو آئی (ف) کے رہنما کامران مرتضیٰ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔
درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ سپریم کورٹ تحریک انصاف دھرنے کے پیش نظر انتظامیہ اقدامات کی ہدایات کرے اور دھرنے کو ریگولیٹ کے لیے احکامات دیے جائیں۔
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی عمران خان کے دھرنے کیخلاف درخواست سماعت کےلئے مقرر








