بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران کے دورہ روس کے بیان پر امریکا کا تبصرے سے گریز

کراچی : امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کےدورہ روس کےتازہ بیان پرتبصرہ نہیں کرسکتے، پروپیگنڈا اور بےبنیاداطلاعات کودوطرفہ تعلقات کی راہ میں نہیں آنےدیں گے، ان کا کہنا تھا کہ پہلےبھی کہہ چکےہیں کہ لگائےگئےالزامات میں قطعی صداقت نہیں، امریکا پاکستان کےساتھ دیرینہ تعاون کی قدرکرتاہے،وشحال وجمہوری پاکستان کوامریکاکےمفادمیں دیکھتےہیںکسی سیاسی جماعت کےامیدوارپرکوئی پوزیشن نہیں رکھتے، خوشحالوجمہوری پاکستان خطےاوردنیاکےمفادمیں ہے۔