بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فواد چودھری اور مریم اورنگزیب کے درمیان ٹوئٹر پر ایک اورشدید لفظی جھڑپ

اسلام آباد(ممتاز نیوز)ن لیگ کی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور پی ٹی آئی کے سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کے درمیان ٹوئٹر پر ایک اورشدیدلفظی جھڑپ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے میں پیچھے ہٹنے کے بیان پراپنے ردعمل میں سکرین شارٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ تم ہوکون بھئی؟

 

جس پرفواد چودھری نے سیخ پا ہوکر مریم کو ایڈیٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کیا بازاری زبان ہے؟اگر انفارمیشن منسٹر بن ہی گئی ہو تمیز سیکھو بات کرنے کی