بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بلاول صدر کو دھمکانے کی کوشش کررہے ہیں، شیریں مزاری

اسلام آباد: پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ بلاول صدر کو دھمکانے کی کوشش کررہے ہیں۔
شیریں مزاری نے بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ کیا مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کو دی جانے والی دھمکی کا نوٹس لیا جائے گا۔
یاد رہے کہ اسے پہلے بلاول بھٹو نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران کہا تھا کہ صدر نے اگر آئینی عمل میں رکاوٹ پیدا کرنےکی کوشش کی تو اس کا نتیجہ بھگتنا ہوگا۔