بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حمزہ شفقات ‎سیکرٹری انفارمیشن بلوچستان حکومت تعینات

اسلام آباد(ممتاز نیوز )حمزہ شفقات کوسیکرٹری انفارمیشن بلوچستان حکومت تعینات کردیاگیا،اس سے قبل حمزہ شفقات ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے عہدے پررہ چکے ہیں ،ان کاشمار انتہائی قابل اورمحنتی افسران میں ہوتاہے