بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

افغان عدالت کے حکم پر 11 مردوں 3 خواتین کو کوڑے مارے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کابل میں افغان عدالت کے حکم پر11مردوں اور3خواتین کو کوڑے مارے گئے، صوبائی حکام کے مطابق کوڑوں کی سزا سرعام نہیں دی گئی۔