بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

معروف اداکاراسلم شیخ انتقال کر گئے

معروف اداکاراسلم شیخ انتقال کر گئے ،وہ کچھ عرصہ سےجگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ اداکار اسلم شیخ انتقال کر گئے،وہ کچھ عرصہ سےجگر کے عارضے میں مبتلا تھے،  55 سالہ اسلم شیخ کا نماز جنازہ رات8بجے ان کے آبائی شہر پتوکی میں ادا کی جائے گی۔