بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

راچڈیل: منشیات کا کاروبار کرنے والے جوڑے کو جیل بھیج دیا گیا

برطانوی شہر مانچسٹر کے علاقے راچڈیل میں منشیات کا کاروبار کرنے والے جوڑے کو عدالت نے جیل بھیج دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق راشد کو7 سال 6 ماہ اور زینب اصغر کو 3 سال 4 ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔

راچڈیل اور بیری میں ملزمان کے گھروں سے 35 ہزار پاؤنڈز سے زائد نقدی بھی ضبط کی گئی۔