اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن رہنماوں شہبازشریف،مولانا فضل الرحمن اور آصف زرداری کے چہروں سے پریشانی صاف عیاں تھی جب وہ بلوچستان عوامی پارٹی کے حکومت کا ساتھ چھوڑنے والےارکان کے ساتھ پریس کانفرنس کر رہے تھے ۔ پیر کو اس پریس کانفرنس سے کچھ دیر قبل (ق) لیگ نے حکومت کی حمایت کا اعلان کر کے اپوزیشن کی قیادت کو بڑا دھچکا پہنچایا تھا۔ پریس کانفرنس میں تینوں رہنمائوں کی باڈی لینگویج سے پریشانی صاف عیاں تھی ۔
مشترکہ پریس کانفرنس میں اپوزیشن رہنماوں کی پریشانی عیاں








