بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

معروف اداکار افضال احمد انتقال کرگئے

معروف اداکار افضال احمد لاہور کے جنرل اسپتال میں انتقال کرگئے۔

انتظامیہ جنرل اسپتال کے مطابق افضال احمد کو برین ہیمریج کےباعث یکم دسمبر کو اسپتال لایا گیا تھا۔

سینئر اداکار مختصر علالت کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے.

ذرائع کے مطابق جنرل اسپتال انتظامیہ نے لیجنڈ اداکار سید افضال احمد کو الگ سے بیڈ نہیں دیا۔ دوران علاج ان کے بیڈ پر دوسرا مریض بھی موجود تھا۔

واضح رہے کہ افضال احمد گزشتہ 21 برس سے فالج کے مرض میں مبتلہ وہیل چیر تک محدود تھے۔