اسلام آباد: پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل سعید محمد خان اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ ترجمان پاک بحریہایڈمرل سعید محمد خان 1991 سے 1994 تک پاک بحریہ کے سربراہ رہے۔ ترجمان پاک بحریہپاک بحریہ کی تعمیر و ترقی اور دفاع وطن میں ان کا کلیدی کردار رہا۔ ترجمان پاک بحریہ چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ایڈمرل سعید محمد خان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف ایڈمرل سعید محمد خان مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز پیر اڑھائی بجے ایچ الیون قبرستان میں ادا کی جائے گی۔
پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل سعید محمد خان اسلام آباد میں انتقال کر گئے،نمازجناہ کل ہوگی








