بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ن لیگ کی حالت زار، مریم اور حمزہ JUI مدارس کے طالب علموں سے خطاب کررہے ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہےکہ ن لیگ کی حالت یہ ہوگئی ہے کہ مریم اور حمزہ JUI کے مدارس کے طالب علموں سے خطاب کررہے ہے۔ سوائے بیرونی طاقتوں کے سازشی مہروں کےمریم نواز ، اور پی ڈی ایم کی کوئی حیثیت نہیں۔