بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کو دھچکا

لاہور:فاسٹ باولر نسیم شاہ دائیں کندھے کی تکلیف کا شکار ہوگئے۔
نسیم شاہ نے ٹریننگ سیشن میں باولنگ نہیں کی، پیسر کی دوسرے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہے۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔