بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فیفاورلڈکپ کوارٹر فائنل: مراکش نے پرتگال کو شکست دیکر تاریخ رقم کردی

فیفاورلڈکپ کےکوارٹر فائنل میں مراکش نے پرتگال کو 0-1 سے شکست دے کر مرتبہ سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
مراکش رونالڈو کی پرتگال کو ہرا کرپہلی بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ، فیفا ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ، مراکش کی جانب سے پہلے ہاف میں کیے گئے گول کو پرتگال مقررہ وقت میں برابر نہ کرسکا ، مراکش کے گول کیپر نے اہم میچ میں کئی یقینی گول بچا کر جیت میں اہم کردارادا کیا ۔ مراکش کی ٹیم ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی عرب ٹیم بن گئی ۔