لاہور(ممتاز نیوز )پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پرتقرریاں وتبادلے ،سی پی او ملتان خرم شہزاد حیدر کو ڈپٹی کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد ،ایس ایس پی انٹیلیجنس CTD لاہور شاکر حسین داوڑ کو سی پی او ملتان ،محمد عاطف اکرام کو ڈی آئی جی انویسٹیگیشن مانیٹرنگ انویسٹی گیشن برانچ ،کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج لاہور احمد جمیل الرحمن کو ڈی آئی جی لیگل پنجاب جبکہ ڈپٹی کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد محمد ادریس کو کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج لاہور تعینات کر دیا گیا










