بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تھائی لینڈ کی شہزادی دل میں تکلیف کے سبب گر پڑیں

تھائی لینڈ کی شہزادی دل میں تکلیف کے سبب گر پڑیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے شاہی محل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ تھائی بادشاہ وجیرالونگ کورن کی سب سے بڑی بیٹی شہزادی بجراکیتیابھا بنکاک میں اپنے کتے کو ٹریننگ دیتے ہوئے گرگئیں جس کے بعد انہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا۔

شاہی محل کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہےکہ شہزادی کی حالت گزشتہ رات ایک حد تک مستحکم تھی۔