بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم کی صحافیوں سے ایک گھنٹے سے زائد وقت تک بات چیت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں سینئرصحافیوں سے ملاقات کی ۔وزیراعظم نے دھمکی آمیز خط سینئرصحافیوں کو دکھانے کا اعلان کیا تھا لیکن صحافیوں سے ملاقات میں خط نہیں دکھایا بلکہ مندرجات سے آگاہ کیا۔ملاقات میں اسد عمر نے دھمکی آمیز خط سے متعلق بریفنگ دی اور خط سے متعلق صرف مندرجات شیئر کیے۔