بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لانس نائیک محمد محفوظ شہید کی 51ویں برسی،میجر جنرل شعیب بن اکرم نے لانس مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی،پاک فوج کے چاک وچوبند دستے کی سلامی

راولپنڈی(ممتاز نیوز )لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کی 51ویں برسی آج محفوظ آباد پرانا پنڈ ملکان میں منائی گئی۔میجر جنرل شعیب بن اکرم نے لانس نائیک محمد محفوظ شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ پھولوں کی چادر چڑھانے کی تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد، سول و عسکری حکام اور شہدا کے لواحقین نے شرکت کی۔