بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دھمکی آمیز خط کا معاملہ، حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مبینہ دھمکی آمیز خط کے معاملے پر حکومت کی جانب سے کل پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور کیا جارہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اِن کیمرا بلائے جانےکا امکان ہے۔مشترکہ اجلاس میں مبینہ دھمکی آمیز خط پر بریفنگ دی جائے گی۔