لاہور: مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مونس الٰہی نے بتایا کہ پنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل کرلی ہے۔ پی ڈی ایم جتنی مرضی کوشش کر لے جلدی الیکشن کو نہیں روک سکتی۔ اگلے الیکشن میں جیت عمران خان کی ہے۔
آج PM @ImranKhanPTI سے ملاقات میں پنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل کرلی ہے۔ پی ڈی ایم جتنی مرضی کوشش کر لے جلدی الیکشن کو نہیں روک سکتی۔ اگلے الیکشن میں جیت عمران خان کی ہے۔ pic.twitter.com/xOXyVWkTDi
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) December 20, 2022









