نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی میڈیا کا پاکستان کی سیاسی صورت حال پر منفی پروپیگنڈا،اسمبلیاں ٹوٹنے کی خبرچلادی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کی طرف سے پاکستان کی سیاسی صورت حال پربدستور منفی پروپیگنڈاکیا جارہا ہے،بھارتی میڈیاتحریک عدم اعتماد کے حوالے سے نہ صرف غلط نمبرگیم پیش کرتا رہا بلکہ اسمبلیاں ٹوٹنے کی خبر بھی چلادی۔
بھارتی میڈیا کا پاکستان کی سیاسی صورتحال پر منفی پروپیگنڈا،اسمبلیاں ٹوٹنے کی خبرچلادی








