اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ صادق سنجرانی کے چیئرمین سینیٹ بننے کے خلاف پیپلزپارٹی کے رہنما سید یوسف رضا گیلانی کی اپیل پر فیصلہ کل سنائے گی ۔سنگل بنچ نے یوسف رضا گیلانی کی درخواست ناقابل سماعت قراردے کر خارج کردی تھی ۔
اسلام آبادہائیکورٹ،صادق سنجرانی کے چیئرمین سینیٹ بننے کےخلاف فیصلہ سنایا جائے گا








