بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کیا شیروانی سلوالی ہے؟ صحافی کے سوال پر شہباز شریف نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا انہوں نے شیروانی سلوالی ہے؟جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ شیروانیاں ہم نے پہلے بھی بہت پہنی ہیں، پاکستان عوام کی خدمت کی بات کریں۔ خیال رہے کہ یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد اپوزیشن کی جانب سے ن لیگ کے صدر شہباز شریف وزیر اعظم کے امیدوار ہوں گے۔